بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں آتشزدگی، ہزاروں گھر جل کر تباہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کے پناہ گزین کیمپ میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ سے ہزاروں گھر جل کر راکھ ہوگئے۔اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے مطابق کاکس بازار کے روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں لگنے والی آگ سے ہزاروں گھر، ہیلتھ سینٹرز اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کے مراکز جل کر تباہ ہوگئے۔آگ بجھانے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششوں میں فائر بریگیڈ اور امدادی کارکنان نے حصہ لیا، پناہ گزین کیمپ کے رہائشیوں کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔کیمپ میں مقیم لوگوں نے آگ سے جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تاہم حکام کی جانب سے کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر