راولپنڈی رنگ روڈ کیس میں پیشرفت،بعض وفاقی وزرا سمیت 8سیاستدانوں نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے

لاہور (نیشنل ٹائمز) راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت محکمہ اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ مالی سکینڈل کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،پیش رفت کے تحت تفتیشی رپورٹ میں بعض وفاقی حکومتی وزراء سمیت 8 سیاستدانوں کو ملوث کیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ اس کیس میں سابق کمشنر راولپنڈی سمیت بعض اعلیٰ افسران پہلے ہی گرفتار کیا ہے



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر