سرکاری ٹی وی سے سینکڑوں ملازمین کو جبری نوکریوں سے نکالنے کی منصوبہ بندی، اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) مسلم لیگ (ن) نے سرکاری ٹی وی چینل سے سینکڑوں ملازمین کو جبری نوکریوں سے نکالنے کی منصوبہ بندی کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔اراکین اسمبلی خواجہ عمران نذیر،سمیع اللہ خان،سعدیہ تیمور اور حناپرویز بٹ نے مشترکہ قرارداد جمع کرائی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ٹی وی چینل سے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کی منصوبہ بندی کی جاہری ہے ۔ایک عدالتی حکومت کے تحت پہلے ہی 16ہزار ملازمین کو نوکریوں سے نکالا جا چکا ہے۔اگرسرکاری ٹی وی چینل میں لوگوں کی نوکریاں محفوظ نہیں تو پرائیویٹمیڈیا ورکرز کیسے محفوظ ہو سکتے ہیں۔ وفاقی حکومت پی ٹی وی کے سینکڑوں ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی بجائے اپنے وعدے کے مطابق تحفظ فراہم کرے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر