پنجاب: شدید دھند کے باعث بند موٹر وے اب کھل گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پنجاب بھر میں شدید دھند اور اسموگ کے باعث حدِ نگاہ محدود ہونے کی وجہ سے موٹر وے لاہور تا سیالکوٹ اور ایم 3 لاہور فیض پور تا سمندری بند کی گئی تاہم حدِ نگاہ بہتر ہونے پر انہیں کھول دیا گیا۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے مسافروں کی حفاظت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بند کی گئی تھی۔فضائی آلودگی اور اسموگ میں اضافے کی وجہ سے بند کیئے گئے اسکول اور دفاتر 3 روز بعد آج کھل گئے۔تین دن کی بندش کے باوجود فضائی آلودگی میں کوئی خاص فرق نہ پڑ سکا، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہی رہا۔پاکستان کا آلودہ ترین شہر بہاولپور کو قرار دیا گیا، جبکہ فضائی آلودگی میں ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی نویں نمبر پر رہا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر