معروف خاتون صحافی ریحام خان کی پاکستان واپسی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) معروف خاتون صحافی ریحام خان کی پاکستان واپسی۔ تفصیلات کے مطابق معروف خاتون صحافی ریحام خان کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ بیرون ملک سے پاکستان آمد کے بعد ریحام خان پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے گھر پہنچیں۔ریحام خان نے مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے گھر پہنچنے کے بعد ان کے اہل خانہ(اہلیہ اور صاحبزادی) سے بانی ایٹمی پروگرام کی وفات پر تعزیت کی۔اس موقع پر ریحام خان صاحبہ نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو سراہا اور ان کی تعلیمات کو نئی نسل تک منتقل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا بہت احترام کرتا ہوں، ایران ہمیں فون کر سکتا ہے: امریکی صدر
ایران کی آبنائے ہرمز کھولنے، جنگ کے خاتمے کیلئے نئی تجاویز امریکا کو موصول
پاکستان کا دورہ نہایت مفید، آج پیوٹن سے ملاقات، پیشرفت کا جائزہ لیں گے: عراقچی
ایران کا وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو مثبت سفارتی کردار پر خراج تحسین
اسرائیل اپنا رخ بدلنے کیلئے تیار، نیتن یاہو کو ہٹانے کیلئے 2 سابق وزرائے اعظم کا اتحاد قائم
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کی 24 گھنٹے میں دوسری بار ملاقات
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، ہزاروں بچے متاثر، ہسپتال بھر گئے
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر