پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا: گورنر سندھ

کراچی (نیشنل ٹائمز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا، پچھلی حکومتیں ٹیکسز لگاتی تھیں لیکن ہم نےنیا ٹیکس نہیں لگایا۔سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو پر عمران اسماعیل نے کہا کہ عدلیہ کا مذاق اڑایا جارہا ہے، جسٹس قیوم کی ویڈیوبھی ہمیں یاد ہے لہٰذا حالیہ آڈیو کا فارنزک کرواناچاہیے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا بہت احترام کرتا ہوں، ایران ہمیں فون کر سکتا ہے: امریکی صدر
ایران کی آبنائے ہرمز کھولنے، جنگ کے خاتمے کیلئے نئی تجاویز امریکا کو موصول
پاکستان کا دورہ نہایت مفید، آج پیوٹن سے ملاقات، پیشرفت کا جائزہ لیں گے: عراقچی
ایران کا وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو مثبت سفارتی کردار پر خراج تحسین
اسرائیل اپنا رخ بدلنے کیلئے تیار، نیتن یاہو کو ہٹانے کیلئے 2 سابق وزرائے اعظم کا اتحاد قائم
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کی 24 گھنٹے میں دوسری بار ملاقات
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، ہزاروں بچے متاثر، ہسپتال بھر گئے
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر