اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے بازآجائے، فوادچودھری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز): وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے بازآجائے، دنیاکےکرپٹ ترین لوگوں میں نوازشریف کابھی نام آیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے بازآجائے، شریف فیملی کسی موقعےپرثبوت پیش نہ کرسکی، شریف فیملی کےثبوت عدالتوں کے سامنےآناچاہئے، جج کی ویڈیولیک کرکےاصل مدعے پرکیوں نہیں آرہے؟؟انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے پاسپورٹ بنانےمیں سہولت فراہم کی ہدایت کی ہے۔ برطانیہ میں موجود اپارٹمنٹ کی تحقیق کی گئی تو مریم صفدرنے کہا میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی جائیدادنہیں۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر