مستونگ میں فائرنگ، پیپلز پارٹی کے رہنما 3محافظوں سمیت جاں بحق

مستونگ (نیشنل ٹائمز)مستونگ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما 3محافظوں سمیت جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کی قومی شاہراہ پر ولی خان بائی پاس پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔جس کے نتیجے پیپلز پارٹی رہنما سردار زادہ میر محمد خان سمیت 3 محافظ جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جبکہ دہشت گردی کے واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔لیویز حکام کے مطابق واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق مستونگ میں فائرنگ کا واقعہ بائی پاس روڈ پر پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نےگاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر