ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا ٗحکومت کا اعتراف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سینیٹ میں حکومت نے اعتراف کیاہے کہ ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا ہے‘15 نومبر 2021 تک ویکسین کی خریداری کے کل اخراجات 181.4 ارب روپے ہیں۔15نومبر تک کل 177.04ملین ویکسینز میں سے 44.48ملین بطور عطیہ حاصل ہوئیں، کویکس کی طرف سے36.68ملین خوراکیں اور چین کی طرف سے عطیہ کردہ 7.7ملین خوراکیں بھی اس میں شامل ہیں۔ ایوان بالا میں وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کی جانب سے جمع کرائی تحریری تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو سال میں پاکستان میں ضروری ادویات کی قیمتوں میں 5.13فیصد اور کم قیمت ادویات کی قیمتوں میں 7.34فیصد اضافہ ہوا ہے، 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔وزارت صحت کے مطابق 15نومبر تک حکومت نے 132.56ملین خوراک خریدیں۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر