لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کا عہدہ چھوڑ دیا، کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کا عہدہ چھوڑ دیا،وہ ہفتہ کو کور کمانڈر پشاور کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تقرر کیا تھا،19نومبر کو انہوں نے اپنے عہدے کی مدت پوری کرلی ہے جس کے بعد کور کمانڈر پشاور کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کور کمانڈر کراچی تھے جن کا وزیراعظم کی طرف سے ڈی جی آئی ایس آئی کے طور پرتقرر کیا گیا ہے،وہ آج اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر