اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی سابق کرکٹر، صدر کانگریس کمیٹی پنجاب نوجوت سنگھ سندھو کرتار پور، پاکستان پہنچ گٸے ہیں۔کرتار پور بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جس میں شرکت کے لیے بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سندھو بھی کرتار پور پہنچ گٸے ہیں۔سی ای او محمد لطیف کی جانب سے پاک بھارت بارڈر پر نوجوت سنگھ سندھو کا استقبال کیا گیا ہے۔
نوجوت سنگھ سندھو کرتار پور پہنچ گٸے



