’آئندہ انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال پر ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا‘

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): سیکرٹری الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں الیکٹرا نک ووٹنگ مشین کا استعمال ہوگا یا نہیں ، ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ ووٹنگ مشین کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں لہٰذا ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق مزید 3 سے 4 پائلٹ پروجیکٹ کرنا پڑیں گے ۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ ای وی ایم نظام 30 دن میں فعال ہوسکتا ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فرازنے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ساتھ حکومت اور وزارت سائنس تعاون کرنے کے لیے تیارہے۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر