لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور (نیشنل ٹائمز)پنجاب کے وسطی علاقے شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں اور آج صبح بھی لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے سب زیادہ آلودہ شہر ہے۔وسطی پنجاب کے اکثر شہر دنیا کے فضائی آلودہ ترین شہروں میں شامل ہیں، آج صبح بھی لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے سب زیادہ آلودہ شہر ہے جہاں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 425 ہےپنجاب کا ایک اور بڑا شہر ساہیوال دوسرے نمبر پر ہے جہاں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 407 ہے، بہاولپور میں 370 گوجرانوالہ میں 327 اور رائے ونڈ میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 267 ہے۔دنیاکے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے بھارت کا دارالحکومت دوسرے نمبر پر ہے۔نئی دہلی میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 293 ہے، چین کا شہر ووہان تیسرے اور کراچی گیارہویں نمبر پر ہے جہاں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 160 ہے۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر