کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر بڑی پابندی عائد

 

مکوآنہ (نیشنل ٹائمز)کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ہوجائیں خبردار،بغیر ویکسی نیشن کے اب پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر نہیں ہوگا، پبلک ٹرانسپورٹ میں سفرکرنے لئے ویکسی نیشن کرانا ضروری قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کیمطابق کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی،ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد اب پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر نہیں کرسکے گے، پبلک ٹرانسپورٹ میں سفرکرنے لئے ویکسی نیشن کرانا ضروری قرار دے دیا گیا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے اس حوالے سیسیکرٹری ٹرانسپورٹ سے رابطہ کیا جبکہ ایک مراسلہ بھی جاری کیا گیا، مراسلہ کے مطابق پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی ہے، اگر کسی شخص نے ایک بھی ڈوز نہیں لگوائی تو وہ سفر نہیں کر سکے گا۔مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز اپنے اپنے اضلاع میں مانیٹرنگ کریں،اگر کسی نے 3 ہفتہ قبل ایک خوراک لی ہے تو اسے فورا دوسری خوراک لگائیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر