ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا کہ ایم کیو ایم پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی پر حکومت کی حمایت کرے گی اور یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ایم کیوایم کو ای وی ایم پر کل وزارت سائنس وٹیکنالوجی اور وزیراعظم نے بریفنگ دی، ای وی ایم کے بل سمیت دیگر پر ایم کیو ایم حکومت کی حمایت کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے مطالبے پرحیدرآباد یونیورسٹی اورمردم شماری بل بھی مشترکہ اجلاس میں پیش ہوگا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر