لاہور میں ڈینگی کے مریضوں میں کمی آنا شروع ہوگئی

لاہور(نیشنل ٹائمز) صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی کے مریضوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ لاہور کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے لیے کل 3014 بیڈز مختص ہیں جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے لئے 1953 بیڈز مختص ہیں۔ لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں 1355 جبکہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں548 بیڈز خالی ہیں۔ میوہسپتال میں ڈینگی کے لئے 198 ، جناح ہسپتال میں 152، لاہور جنرل ہسپتال میں 135،گنگارام ہسپتال میں 60، سروسز ہسپتال میں 129 ، ایکسپو سینٹر میں قائم ڈینگی فیلڈ ہسپتال میں 340 ، شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال میں 53 بیڈز جبکہ چلڈرن ہسپتال میں 53 بیڈز خالی ہیں۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر