چمن بارڈر پر پیدل آمدو رفت اور تجارت کا وقت کتنا بڑھا دیا گیا ؟ اعلان ہو گیا

چمن (نیشنل ٹائمز ) ڈی سی چمن نے کہاہے کہ پاک افغان بارڈر چمن باب دوستی پر کراسنگ کا وقت بڑھا دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی چمن کا کہناتھا کہ باب دوستی پر پیدل آمدو رفت اور تجارت کا وقت بڑھا دیا گیاہے ، پیدل آمدورفت کیلئے بارڈر 10 گھنٹے(صبح 8 سے شام 6 بجے)تک کھلارہے گا، تجارتی سامان والے ٹرکوں کیلئے بارڈرگیٹ 12 گھنٹے کھلارہے گا، پاک افغان حکام کابارڈرگیٹ باب دوستی پرمزیدسہولتیں دینے پراتفاق کیا گیاہے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر