’’مرد پتا نہیں کس ٹینشن میں ہوتے ہیں جو ان کے بال گر جاتے ہیں ‘‘ معروف اداکارہ سونیا حسین کا دلچسپ تبصرہ

کراچی (نیشنل ٹائمز) معروف پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔جیو نیوز کے مطابق سونیا حسین نے کہا کہ نقلی بالوں کا پوچھیں تو میں آپ کو بتادیتی ہوں، انہوں نے مضحکہ خیز انداز میں کہا کہ مجھے لگتا ہے سب نے ہی نقلی بال لگوائے ہوئے ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ عورتوں کے بال مردوں کے مقابلے میں اچھے ہوتے ہیں لیکن مرد حضرات بیچارے پتہ نہیں کس ذہنی تناؤ کا شکار ہوتے ہیں کہ ان کے بال ہی گر جاتے ہیں۔ملک میں مہنگائی سے متعلق سونیا نے کہا کہ اگر میں یہ سنوں گی کہ پاکستان میں مہنگائی نہیں ہے تو بے ہوش ہوجاؤں گی، ملک میں مہنگائی کم ہی نہیں ہورہی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ سوچتے ہوں گے جو عورت کیریئر دیکھے گی وہ گھربگاڑ دے گی، لیکن ہمارے ملک میں بہت سی خواتین کام اور گھر ساتھ چلارہی ہیں۔



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر