سموگ کے تدارک کیلئے واسا لاہور کی سائیکلنگ جاری

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور میں سموگ کے تدارک کیلئے واسا لاہور کی سائیکلنگ جاری ہے۔ایم ڈی واسا نے اعلان کیا ہے کہ اسموگ کے پیش نظر تمام اسٹاف ہفتے میں ایک دن سائیکل پر دفتر آئینگے، جس کے بعد واسا ملازمین حسب روایت اس ہفتے بھی سائیکل پر دفتر پہنچے۔واسا شہر میں سموگ کے اثرات میں کمی کیلئے متعدد اقدامات کر رہا ہے، سموگ کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر 15 اکتوبر سے ہیوی مشنری کے استعمال کو بھی محدود کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ڈی ایم ڈی آپریشن غفران احمد سمیت واسا کے دیگر افسران بھی سائیکل پر دفتر پہنچے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر