صاف پانی کمپنی سیکنڈل کیس کی سماعت، عدالت نے سماعت 20 نومبر تک ملتوی کردی

لاہور(نیشنل ٹائمز) احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلی شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد سمیت بیس ملزمان کے خلاف صاف پانی کمپنی سیکنڈل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سماعت 20 نومبر تک ملتوی کردی۔عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواستی پر نیب سے جواب طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج ساجد علی اعوان نے بریت کی درخواست پر وکلا کو بحث کے لیے طلب کر رکھا ہے۔ صاف پانی کیس میں ملوث ملزمان کا کیس احتساب عدالت کے دائر اختیار سے باہر ہے ۔وکیل ملزمان ملزمان پر کرپشن کا الزام نہیںہے۔ اختیارات کے ناجائز استعمال کا ملزمان پر الزام ہے۔ وکیل ملزمان ترمیمی ارڈہشن کے تحت اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا کیس نیب نہیں بنا سکتی اور نیب کورٹ میں ایساکیس نہیں چل سکتا ہے۔ وکیل ملزمان عدالت نے دلائل کیلئے ملزمان کے وکلاء کو طلب کر رکھا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر