سید قائم علی شاہ کا نام ای سی ایل پر رکھنا شرمناک عمل ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے پیپلزپارٹی رہنما قائم علی شاہ کا نام ای سی ایل میں رکھنے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کا نام ای سی ایل پر رکھنا شرمناک عمل ہے اور اسکی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سید قائم علی شاہ بزرگ اور سینیئر سیاستدان اور قابل احترام شخصیت ہیں اور نااہل عمران خان مشکلات میں ہوں تو نیب تڑپ اٹھتا ہے جبکہ عمران خان کے گھبرانے کا وقت آ چکا ہے اور انہیں نیب کی وارداتیں بھی کام نہیں آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہا اب وقت آ رہا ہے ہر کسی کو اپنے کیئے کا حساب دینا ہو گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر