شراب کے نشے میں دُھت سینئر اینکرپرسن جاوید چوہدری کا بیٹا ’فیض جاوید‘سرکاری کالج میں خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایکسپریس نیوز کے سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار جاوید چوہدری کے بیٹے محمد فیض‌ جاوید کو تین دوستوں سمیت اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ایف آئی آر کے مطابق جاوید چوہدری کے بیٹے نے شراب کے نشہ میں ساتھیوں کے ساتھ مل کر گورنمنٹ کالج بوائز اسلام آباد میں خواتین اساتذہ و دیگر کے ساتھ بدتمیزی کی۔ شالیمار تھانہ میں‌ پرنسپل اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز سیکٹر ایف الیون تھری نے پولیس کا بتایا ہے کہ 12 نومبرکی صبح ویگو گاڑی آکے رکی اس میں سے نوجوان گارڈز سے بدتمیزی کرتے ہوئے کالج کے اندر داخل ہو گئے ۔طلبہ اور خواتین اساتذہ سے بھی بدتمیزی کی گئی اس صورت حال نے پورے کالج کا ماحول خراب کردیااور سب خوف زدہ ہو گئے۔

 



  تازہ ترین   
آصف علی زرداری اور شہباز شریف کا وائٹ ہاؤس فائرنگ واقعے پر اظہارِ تشویش، امریکی صدر کے محفوظ رہنے پر اطمینان
آصف علی زرداری کا چرنوبل حادثے کے 40 سال مکمل ہونے پر پیغام
وائٹ ہاؤس میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور پکڑا گیا
امریکی بحریہ کی کارروائی، بحیرہ عرب میں ایران کا ایم وی سیون جہاز روک لیا
جارحیت کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی فوج کا امریکا کو انتباہ
وزیراعظم شاندار، فیلڈ مارشل فنٹاسٹک، ایران بات کرنا چاہتا ہے تو فون کر سکتا ہے: ٹرمپ
عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا
چین نے پاکستانی سیٹلائٹ پی آر ایس سی- ای او تھری لانچ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر