ملالہ یوسفزئی کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کتنی ہے؟ بڑا دعویٰ

برمنگھم (نیشنل ٹائمز) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں، انہوں نے اپنے نکاح کے موقع پر پاکستانی ڈیزائنر کا تیار کردہ انتہائی کم قیمت لباس پہنا۔ ملالہ یوسفزئی نے اپنے نکاح کے موقع پر مہنگے ڈیزائنر لہنگے پر پیسے خرچ کرنے کی بجائے سادگی کو ترجیح دی۔ انہوں نے نکاح کے وقت ہلکا سا میک اپ کیا اور پاکستانی ڈیزائنر کا تیار کردہ لباس پہنا جس کی قیمت 27 ہزار روپے تھی۔خیال رہے کہ ملالہ یوسفزئی 9 نومبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔ انہوں نے اپنے برمنگھم میں واقع گھر میں ایک مختصر سی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائی پرفارمنس سنٹر کے جنرل منیجر عاصر ملک کے ساتھ شادی کی۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر