فیصل واوڈا کی نااہلی کیس رکوانے کی درخواست خارج

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومتی جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل واوڈا کی جانب سے الیکشن کمیشن کا 12 اکتوبر کا فیصلہ چیلنج کرنے کی دائر درخواست پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے سماعت میں ریمارکس دیئے کہ 60 روز میں فیصل واوڈا کے خلاف درخواست آچکی تھی، آپ اپنی بےگناہی ثابت کریں، آپ کےہاتھ صاف ہیں تو الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق کارروائی کرنے دیں۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سوال کیا کہ آپ کو الیکشن کمیشن کی کارروائی سے کیا ڈر ہے؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس موقع پر ریمارکس میں مزید کہا کہ آپ کی درخواست ناقابل سماعت ہے، مسترد کی جاتی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
جڑواں شہروں میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، شہریوں کا انخلاء شروع
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ اور روشن مستقبل کے معمار ہیں: صدر، وزیراعظم
امریکا کا گزشتہ سال فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف
ٹرمپ نے امریکا کو ایک غیر ضروری اور خطرناک جنگ میں جھونک دیا: چک شومر
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر