اب پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ضرورت نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کو پارلیمنٹ میں اب اپوزیشن کی ضرورت نہیں۔ آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی ضرورت نہیں لیکن ہم پھر بھی مشاورت سے چلنا چاہتے ہیں۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا کہ مشاورت کرنی ہے تو وزیراعظم پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات کریں۔رانا ثناء ﷲ نے کہا کہ کمیٹی کمیٹی کھیلنا صرف اپوزیشن کو بدنام کرنے کی کوشش ہے۔



  تازہ ترین   
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق کر لیا
ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ
7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن
اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، باپ بیٹی سمیت 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
وطن کی فضاؤں کے محافظ پوری قوم کا فخر، ملک بھر میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کیلئے پیشہ ورانہ کامیابی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر