مہوش حیات رض احمد کی آسکر کیلئے نامزدگی پر خوش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے رض احمد کے آسکر ایوارڈ کے لیے نامزدگی پر خوشی کا اظہار کیا اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی۔خیال رہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد بہترین اداکار کیلئے آسکر میں نامزد ہونے والے پہلے مسلمان اداکار بن گئے ہیں۔رض احمد کے سوشل میڈیا پیغام کے مطابق انہیں فلم ’ساؤنڈ آف میٹل‘ میں بہترین اداکاری پر اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔تاہم پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے لکھا کہ رض احمد کا بطور مسلمان آسکر کے لیے نامزدگی بڑی اسٹوری نہیں ہونی چاہیے تھی، یہ ان کی پرفارمنس کی وجہ سے ہونی چاہیے تھی۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر