دہلی دنیا کا مسلسل تیسری بار آلودہ ترین دارالحکومت قرار

دہلی(نیوز ڈیسک)، بھارتی شہر دہلی مسلسل تیسرے سال بھی دنیا کا آلودہ ترین دارلحکومت قراردے دیا گیامیڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے آئی کیو ایئر نے نئی دہلی کو مسلسل تیسرے سال بھی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق بھارت دنیا کے 50 آلودہ ترین شہروں میں سے 35 کا مرکز ہے۔کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے باوجود 2020 کے دوران نئی دہلی میں فضائی آلودگی عالمی ادارہ صحت کی محفوظ حد سے بھی کئی گنا زیادہ ہے۔یاد رہے کہ دنیا بھر میں عالمی وباء کی وجہ سے فیکٹریوں اور کارخانوں کے اوقات کار میں کمی آنے کی وجہ سے آلودگی کی شرح کافی حدتک کم ہوئی ہے لیکن بھارت میں ابھی بھی آلودگی کی شرح کئی گنا زیادہ ہے۔ یاد رہے کہ بھارت میں گزشتہ ایک سال کے دوران فضائی آلودگی کی وجہ سے 54 ہزار ہلاکتیں ہوئی ہیں۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر