بھارت: بندروں کے حملے میں 21 سالہ لڑکی ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے ضلع ویرانگل میں بندروں کے حملے سے بچنے کے لیے 21 سالہ لڑکی ہاسٹل کی چھت سے گر کر ہلاک ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس نے اس ضمن کیس رجسٹر کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی پروفیشنل ٹریننگ کی غرض سے مقامی ہاسٹل میں ٹھری ہوئی تھی۔آج شب وہ اپنی دوستوں کے ہمراہ چھت پر کھیل رہی تھی کہ کافی سارے بندر وہاں اکھٹے ہو گئے۔پولیس کے مطابق لڑکیوں نے بندروں کو بھگانے کی کوشش کی تاہم وہ اپنی جگہ سے نہ ہلے۔اس دوران بندروں کے حملے کے ڈر سے لڑکیوں نے چھت سے بھاگنے کی کوشش کی کہ اس دوران ایک لڑکی چھت سے گر گئی اور موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔پولیس نے مزید بتایا کہ لڑکی کی لاش قریبی اسپتال منتقل کر دی گئی ہے جو پوسمارٹم کے بعد اس کے گھر والوں کے حوالے کر دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر