ملتان کا بھکاری ایف بی آر کے شکنجے میں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ملتان کا بھکاری ایف بی آر کے شکنجے میں، مہنگی گاڑی، بینک اکاؤنٹ میں موجود لاکھوں روپے، ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی اور مہنگے سکول میں بچوں کی پڑھائی پر ایف بی آر نے جواب مانگ لیاملتان(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی کروانے پر بھکاری سے جواب مانگ لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان کا بھکاری بھی کروڑوں روپے کا مالک نکلا بچوں کو مہنگے سکول میں داخل کروانے اور ان کی بیمہ پالیسی کروانے کی وجہ سے حکومت کے ریڈار میں آگیا ہے،حکومت نے بھکاریوں سے بھی موصول لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ایف بی آر نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی پر جواب اور ملتان کے سب سے مہنگے سکول میں بچوں کو پڑھانے پر وضاحت مانگ لی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بیآر) کی جانب سے ساڑھے سترہ لاکھ روپے بینک اکاؤنٹ میں ہونے کی رپورٹ بھی طلب کرلی گئی جبکہ یہ سامنے آیا کہ شوکت بھکاری نے بھیک مانگ کر رقم اکٹھی کی تھی اور انکم ٹیکس گوشوارے بھی جمع نہیں کروائے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر