اداکارہ ندا یاسر نے عدنان ٹیپو کو 21تھپڑمارے ،وجہ کیابنی ؟ مداحوں کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں میزبان و اداکار ندا یاسر نے سیٹ پر 21 تھپڑ مارے۔عدنان شاہ ٹیپو نے ایک ویب شو میں اپنے 23 سالہ کیرئیر کے دوران پیش آنے والے دلچسپ واقعات سے متعلق گفتگو کی۔عدنان ٹیپو نے بتایا کہ ایک سین تھا جس میں مجھے ندایاسر کے بھاری ہاتھ سے تھپڑ کھانا تھا اور اسی وجہ سے اس سیٹ پر ندا یاسر نے مجھے 21 تھپڑ مارے۔انہوں نے کہا کہ ندا یاسر کے بھاری ہاتھ سے تھپڑ کھاکھا کر ایک وقت میں چکراگیا تھا۔عدنان کے جواب پر میزبان نے ہنستے ہوئے کہا کہ اگر ندا یاسر ایسا یاسر نواز کے ساتھ کریں تو ان کا کیا ہوگا اس پر عدنان ٹیپو کا کہنا تھا کہ کہ ندایاسر ان کے ساتھ تو محبت سے پیش آتی ہوں گی۔خیال رہے کہ اداکار عدنان شاہ ٹیپو پاکستان شوبز انڈسٹری میں منفی کردار نبھانے کے سبب خاصے مشہور ہیں جب کہ وہ بالی وڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں۔



  تازہ ترین   
بلوچستان:سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار
پاکستان جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اول کی قوم بننے کی جانب گامزن ہے: شہباز شریف
ایران کے ہر حملے کے جواب میں ایک پل یا بجلی گھر تباہ کیا جائیگا: ٹرمپ
حوثیوں کی سعودیہ کو دھمکیاں قابل مذمت، تجارت کو نشانہ بنانا قومی سلامتی پر حملہ تصور ہوگا: پاکستان
ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ’منفی بی‘ سے ’بی‘ کر دی
ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکا کے مسلسل گیارہویں رات ایران پر شدید حملے، تبریز اور سیریک میں دھماکے
ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر