برطانیہ: پرنس چارلس کا لندن کی مسجد کا دورہ

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے پرنس چارلس نے لندن کی مسجد کا دورہ کیا۔ فنسبری پارک مسجد میں قائم ویکسی نیشن سینٹر دیکھنے اہلیہ کمیلاپارکر کے ساتھ آئے اور عملے سے بات چیت بھی کی۔کمیلاپارکر نے بتایا کہ انہوں نے ایسٹرازنیکا ویکسین لگوائی ہے۔والد شہزادہ فلپ کے اسپتال سے ڈسچارج ہونے سے متعلق سوال پر شہزادہ چارلس نے خوشی کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ شہزادہ فلپ کو 17 فروری کو ناسازی طبیعت کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر