اسمبلیوں سے استعفے آخری آپشن، پہلے استعمال نہیں کر سکتے: شازیہ مری

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ استعفے آخری آپشن تھے، اسے پہلے آپشن کے طور پر کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔ پی ڈی ایم میں شامل ہر جماعت کا اپنا نظریہ ہے۔ایک نجی ٹیلی وژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اتحادپی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا مقصد ایک ہے، تاہم کبھی اختلاف ہوتا ہے کبھی اتفاق ہوتا ہے۔شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں متحد ہیں، البتہ مختلف جماعتوں کے اپنے نظریات ہیں۔ کل استعفوں کو لانگ مارچ سے جوڑا گیا، جو پہلے نہیں ہوا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر