میگھن کے الزامات، شاہی محل آزاد تفتیش کاروں کی خدمات لے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملکہ برطانیہ شاہی خاندان چھوڑ کر ہیری میگھن کے امریکا منتقل ہونے سے متعلق سمجھوتے کی طے شرائط تبدیل نہیں کریں گی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملکہ جو کہہ دیتی ہیں اسے بدلتی نہیں۔علاوہ ازیں بکھنگم پیلس نے مارکل کے بارے میں الزامات کی تحقیقات کے لیے آزاد تفتیش کاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ادھر ناراض بہو میگھن نے شاہی عملےکو تنگ کرنے سے متعلق الزامات کے بارے میں ای میلز اور میسیجز کا ریکارڈ مانگ لیا۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
خیبرپختونخوا:گرفتار افغان دہشتگرد کا خودکش حملہ آور تیار کرنے کا اعتراف
عمران خان کا رات گئے پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، جسمانی حالت تسلی بخش قرار
اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی بیرون ملک منتقل نہیں کرنے دینگے: محسن رضائی
امریکی ایوان نمائندگان میں وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کیخلاف مواخذے کی قرارداد مسترد
پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی ڈیموکریٹس کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی: امریکی صدر
عمران خان کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر