کورونا کی چوتھی لہر، مزدوروں کیلئے محکمہ محنت پنجاب کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کورونا کی چوتھی لہر کے باعث ورکرز کی صحت کے پیشِ نظر محکمہ محنت پنجاب نے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔وزیر محنت پنجاب عنصر مجید کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن کے بغیر ورکرز صنعتی اداروں میں کام نہیں کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد بغیر ویکسینیشن مزدور کو صنعتی اداروں میں کام کی اجازت نہیں ہوگی۔وزیر محنت پنجاب کا کہنا تھا کہ صنعتی اداروں کے مالکان اپنے ملازمین کی کورونا ویکسینیشن کروائیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ محکمہ محنت کے افسران تمام کاروباری اداروں کا وزٹ کریں گے۔

 



  تازہ ترین   
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر