ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت ناساز، ملٹری ہسپتال منتقل

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت ناساز، ملٹری ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت اس وقت انتہائی ناساز ہے۔26 اگست کو کرونا کی تشخیص کے بعد ایٹمی سائنسدان کو ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں طبیعت مزید خراب ہونے پر انہیں کرونا وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 5 روز سے زیر علاج ہونے کے باوجود ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت تاحال ناساز ہے، ڈاکٹرز کی جانب سے علاج کے ذریعے ان کی طبیعت میں بہتری لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔



  تازہ ترین   
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر