بلال اشرف نے سائرہ یوسف کو متاثر کُن شخصیت کہہ دیاکیونکہ۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلم اسٹار بلال اشرف نے سائرہ یوسف کو متاثر کُن شخصیت قرار دیتے ہوئے حقیقی راک اسٹار کہہ دیا۔سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی سیلفیوں کے چرچے تو تھے ہی ساتھ ہی کمنٹس نے سیلفیوں میں مزید خوبصورتی بکھیر دی ہے۔سائرہ یوسف کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر پر بلال اشرف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ بہت سے لوگوں کے لیے متاثر کن شخصیت ہیں۔‘بلال اشرف نے سائرہ یوسف کو ٹیگ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ’آپ حقیقی راک اسٹار ہیں۔‘اس سے قبل سائرہ یوسف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بلال اشرف کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’مہربان لوگ ہی بہترین ہوتے ہیں۔ اداکاروں کی ان تصاویر نے مداحوں کو یہ قیاس کرنے پر مجبور کردیا ہے کہ کیا دونوں اداکار جلد کسی ٹی وی پروجیکٹ میں ساتھ نظر آئیں گے یا دونوں کسی فوٹو شوٹ میں مصروف ہیں۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر