کچھ لوگ ذاتی وجوہات پر میری فلمز پسند نہیں کرتے: شاہ رخ خان

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں کچھ لوگ ذاتی وجوہات کی بنا پر میری فلمیں پسند نہیں کرتے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ جب لوگ میری فلمز پر تنقید کرتے ہیں تو مجھے بالکل برا نہیں لگتا لیکن اگر معاملات ذاتیات تک پہنچ جائیں تو یہ مجھے پسند نہیں، میں جانتا ہوں انڈسٹری میں ایسے 50 افراد ہیں جو ذاتی وجوہات کی بنا پر میری فلمیں پسند نہیں کرتے تاہم انڈسٹری سے باہر ایسے کروڑوں افراد ہیں جنہیں میری فلموں سے محبت ہے ۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان 2018 میں فلم ‘زیرو’ میں اداکارہ کترینہ کیف اور انوشکا شرما کے ساتھ نظر آئے تھے جب کہ آج کل اداکار اپنی نئی فلم پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو آئندہ سال ریلیز ہوگی۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان جہاں فلم انڈسٹری میں اپنا منفرد مقام بنائے ہوئے ہیں وہیں ماڈلنگ کے شعبے میں بھی سج دھج دکھاتے نظر آتے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر