وزیراعظم کی پنجاب میں خواتین سے ہراسانی کے واقعات پرسخت اقدامات کی ہدایت

لاہور(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم نے خواتین کے تحفظ وہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کی۔وزیراعظم عمران خان سے گورنرہاؤس لاہورمیں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک اورآئی جی پنجاب انعام غنی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداربھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم کو صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال، خواتین کے تحفظ ، قبضہ مافیا اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے خواتین کے تحفظ اور ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کے لئے سخت اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملزمان کے لئے سخت سے سخت سزا یقینی بنائی جائے۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر