شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے گلگت بلتستان کے سیلاب سےمتاثرہ1000 گھرانوں میں اشیاء خوردونوش كی تقسیم کا عمل مکمل:

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 1000 فوڈ پیكیج كی تقسیم کا عمل بادسوات غزر ،دیامر ، استور کے متاثرین سیلاب میں مکمل کرلیا جس سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 7 ہزار افراد مستفید ہوئے اس فوڈ پیكیج میں تمام ضروری اشیائے خوردونوش شامل تھیں ۔

ایك فوڈ پیك 41 كلوگرام پر مشتمل جس میں 20 كلو فائن آٹا ،5كلو چاول ، 5لیٹر كوكنگ آئل ،5كلو دال چنا، 5كلو چینی اور 1كلو چائے شامل تھیں ۔ جوكہ NDMA اور حیات فاونڈیشن كے تعاون سے گلگت بلتستان کے ضلع غزر ، دیامر ، استور کے متاثرہ دیہاتوں میں شفاف طریقے سے متاثرین میں تقسیم كی گئیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر