مفتی تقی عثمانی نے طالبان کو تعاون کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز )مفتی تقی عثمانی نے طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ، نائب امیر مولوی یعقوب کے نام پیغام پیغام جاری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مفتی تقی عثمانی نے طالبان کو تعاون کی یقین دہانی کرائی، طالبان کے نام جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ دن بدن افغانستان سے خوشی کی خبریں آرہی ہیں، طالبان بڑی حکمت اور دور اندیشی سے کام کر رہے ہیں، اب طالبان کیلئے افغانستان کو اسلامی شریعت میں ڈھالنے کا مسئلہ بہت بڑا چیلنج ہے۔نجی ٹی وی فورٹی ٹو کے مطابق طالبان کو تین شعبوں کی طرف توجہ دینے کی سخت ضرورت ہے جو دو تین دیگر گروہ ہیں ان سے میری گزارش ہے وہ بھی طالبان کے ساتھ مل جائیں، پہلا قدم دستور اور قانون کی تدبیر کا ہوگا، ایسا دستور جو صحیح معنوں میں اسلامی ہو، فقہہ کی ایک جماعت تیار کرنی ہوگی، تعلیم کے نظام کی سخت ضرورت ہے مدارس قائم رہنے چاہیئے مگر جدید تعلیمی نظام بھی ضروری ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر