صحافیوں کیخلاف فیس بک پر نازیبا الفاظ کا استعمال، سابق سی سی پی او لاہورشیخ عمر کیخلاف سائبر کرائم ونگ میں درخواست دیدی گئی

لاہور(نیشنل ٹائمز) ایف آئی اے نے سابق سی سی پی او لاہورشیخ عمر کے خلاف انکوائری شروع کر دی۔شیخ عمر نے صحافیوں کے خلاف فیس بک پر نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے۔درخواست کا متن شیخ عمر کے خلاف سائیبر کرائم ونگ لاہور میں درخواست دی گئی۔درخواست سینیئر صحافی اور دیگر ساتھیوں کی جانب سے دی گئی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ عمر شیخ کےخلاف انکوائری آفیسر سید علی گردیزی کو مقرر کردیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر