سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریاض احمد کورونا سے جاں بحق

نوشہرہ (نیشنل ٹائمز) اسلام آبا د ہائی کورٹ کے پہلے جج،سا بق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریاض احمد خان کورونا وباء سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہارگئے, وہ تین ہفتوں تک مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج رہے ، رات گئے 69برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے ،مرحوم کو نو شہرہ کلاں کے آبائی قبرستان سپر دخاک کردیا گیا .ان کی نمازہ جنازہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سمیت کئی ججز اعلی سول فوجی حکام وکلاء عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، انہوں نے دو بیوائیں تین بیٹے اور تین بیٹیاں سوگوار چھوڑ یں ، نوشہرہ کلاں میں سپر دخاک مرحوم کی فاتحہ خوانی کلب روڈ نوشہرہ کینٹ میں اداکی جارہی ہے ، مرحوم نے پسماندگان میں دو بیوائیں تین بیٹے اور تین بیٹیاں سوگوار چھوڑ ی ہیں۔جسٹس ریاض احمد خان نے پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی۔انہوں نے 1977 میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا اور چوتھی مشترکہ تربیت میں سول سروسز اکیڈمی لاہور میں شمولیت اختیار کی۔



  تازہ ترین   
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا
آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کی وجہ امریکی و اسرائیلی جارحیت ہے: عراقچی
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر