سعودی عرب سے کراچی آنے والے چھ مسافروں میں کورونا کی تصدیق

کراچی (نیشنل ٹائمز)سعودی عرب سے آنے والے چھ مسافروں میں ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے 6 مسافروں کے ریپڈٹیسٹ مثبت نکلے ہیں جنہیں قرنطینہ کیلئے ہسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ تمام مسافرغیرملکی پروازایس وی 700کے ذریعے کراچی پہنچے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 65افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ تین ہزار84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 



  تازہ ترین   
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا
آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کی وجہ امریکی و اسرائیلی جارحیت ہے: عراقچی
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر