بشریٰ انصاری کے استاد انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے اُستاد انتقال کرگئے۔پاکستان فلم و ٹی وی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سال 1968ء کی یادگار تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں بشریٰ انصاری کو بطورِ چائلڈ اسٹار دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اُن کے ساتھ دیگر فنکار بھی موجود ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں بشریٰ انصاری کو گلوکاری سِکھانے والے استاد کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔بشریٰ انصاری نے تصویر کے کیپشن میں بتایا کہ ’اُن کے انکل اور گلوکاری کے اُستاد عامر حیدری انتقال کرگئے ہیں۔‘اداکارہ نے بتایا کہ ’اُن کے استاد عامر حیدری نے اُنہیں بچپن میں گلوکاری سِکھائی تھی۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’اُن کے استاد بچوں کو حوصلہ دینے کے لیے ایک بہترین شخص تھے۔‘



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر