جنوبی کوریا کی کابل سے سفارتی عملہ نکالنے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز )جنوبی کوریا نے بھی افغانستان کے دارالحکومت کابل سے اپنے سفارتی عملے کے انخلا کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کردی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک گفتگو میں ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے اپنے شہریوں کے انخلا میں معاونت پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ ضروری ہے افغان شہریوں کی سکیورٹی اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، عالمی برادری افغانوں کی فلاح و بہبود اور معاشی معاونت کے لیے کردار ادا کرے۔



  تازہ ترین   
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا
آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کی وجہ امریکی و اسرائیلی جارحیت ہے: عراقچی
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر