افغان صورتحال ، وزیراعظم نے فوادچوہدری کو اہم ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان نے افغانستان سے متعلق صورتحال اور پاکستان کے مقف کو عالمی میڈیا میں اجاگر کرنے کا ٹاسک وزیراطلاعات فواد چوہدری کو سونپ دیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت افغانستان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کی گئی،افغانستان سے متعلق وزیراعظم نے فوادچوہدری کوٹاسک سونپتے ہوئے ہدایت کی کہ افغانستان کے مسئلے پر پاکستان کے موقف کو اجاگر کیا جائے عالمی میڈیا پر بھی پاکستان کا بھرپور موقف آنا چاہیے،وزیراعظم نے اجلاس میں افغانستان سے متعلق بیانیے پر وزرا کو آگاہ کیا۔ شرکا کو افغانستان میں جاری غیرملکیوں کیانخلا، چمن اور طورخم بارڈرز کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، اجلاس کے دوران پی آئی اے کے آپریشنز اور پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا گیا، اجلاس میں 4رکنی کمیٹی کے مسلسل اجلاس منعقدکر نے پر اتفاق رائے بھی ہوا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر