راولپنڈی کے ہسپتال میں ڈاکٹر نے دوران ڈلیوری بچے کی گردن کاٹ دی‘لواحقین کا ہسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) راولپنڈی کے مقامی ہسپتال میں ڈاکٹر نے دوران ڈلیوری بچے کی گردن کاٹ دی‘لواحقین نے ہسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا‘واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ‘ تاہم لیڈی ڈاکٹر ہسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق خاتون ڈاکٹر نے پیدائش کے دوران کمسن بچے کی گردن کاٹ ڈالی۔متاثرہ حاملہ خاتون کو طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے گزشتہ رات نجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں ڈاکٹر نائلہ نے دوران ڈلیوری کمسن بچے کی گردن ہی کاٹ ڈالی۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ خاندان پر قانونی کارروائی نہ کرنے کے لئے مبینہ طور پر دباؤ بھی ڈالا گیا۔متاثرہ شہری کی جانب سے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کوآگاہ کر دیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم لیڈی ڈاکٹر ہسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی،لواحقین نے ہسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر