شادی شدہ زندگی میں جذبوں کا موجود رہنا ضروری ہے، ودیا بالن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے کامیاب شادی کا راز بتادیا، اداکارہ کا کہنا ہے کہ شادی شدہ زندگی میں جذبوں کا موجود رہنا ضروری ہے۔ودیا بالن نے 2012 میں فلم پروڈیوسر سدہارتھ رائے کپور سے شادی کی تھی۔شادی کی کامیابی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بڑا آسان ہے کہ کوئی بھی اپنے شوہر یا بیوی کو سمجھ لے کہ اسے تو یہ ملنا ہی تھا سو مل گیا، لیکن یہ غلط ہوگا۔انکا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اگر کوئی اپنے شوہر یا بیوی کو اس طرح سے سمجھ لے تو پھر میاں بیوی کے درمیان محبتیں کم ہوجاتی ہیں اور شادی کی کامیابی کا زیادہ تر دارومدار اس امکانی خیال سے گریز میں ہے۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر