وزیر اعلیٰ کا بہاولنگر دھماکا متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بہاولنگر دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے ، جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بہاولنگر دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے افراد کو 5، 5 لاکھ جبکہ 11 زخمیوں کو ایک، ایک لاکھ روپے مالی امداد ملے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ مالی امداد کسی بھی انسانی جان کا نعم البدل نہیں، جن کے پیارے دنیا سے چلے گئے ان کا غم وہی جانتے ہیں، پنجاب حکومت کی ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، ملزمان قرار واقعی سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔



  تازہ ترین   
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا
آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کی وجہ امریکی و اسرائیلی جارحیت ہے: عراقچی
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر