خاتون یوٹیوبر سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(نیشنل ٹائمز ) لاہور میں لاڑی اڈہ پولیس نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یوٹیوبر عائشہ اکرم 14 اگست کی شام اپنے ساتھی عامر سہیل اور کیمرہ مین صدام حسین کے ساتھ وڈیو بنا رہی تھی، اس دوران ہجوم نے ان پر حملہ کردیا۔ متاثرہ خاتون کے مطابق کھینچا تانی میں میرے کپڑے پھٹ گئے۔ واقعہ کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد قانون حرکت میں آیا اور مدعیہ کو واقعے کی درخواست دینے پر کہا، لاڑی اڈہ پولیس کو درخواست موصول ہوتے ہی فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ گریٹر اقبال پارک میں موجود 300 سے 400 افراد کے خلاف درج کیا گیا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر